ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

100 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ نقب زن گرفتار

 100 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ نقب زن گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری :وحدت کالونی پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے  پیشہ ورنقب زن وقاص کو گرفتار کرلیا 
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ  وحدت کالونی محمدارسلان نےٹیم کےہمراہ کارروائی کی،ملزم نقب لگاکرگھروں ودکانوں کےتالےتوڑکرقیمتی اشیاچوری کرکےفرارہوجاتاتھا،ملزم کی نشاندہی پر10لاکھ سےزائدمالیت کےطلائی زیورات، نقدی برآمد کی گئی ،  انچارج  انویسٹی گیشن تھانہ  وحدت کالونی کا کہنا ہے کہ  ملزم100سےزائدمقدمات میں سابقہ ریکارڈیافتہ ہے،ملزم کیخلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی وچوری کےدرجنوں مقدمات ٹریس ہوئے ہیں