وقاص احمد : شیراکوٹ کےعلاقےمیں17سالہ لڑکےکیساتھ بدفعلی کی گئی
ملزمان نےویڈیوبناکرسوشل میڈیامیں وائرل کردی ،چچاکی مدعیت میں ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، ایف بی آر کے مطابق بھتیجےکوملزمان نےگھر بلایااورنشہ آورچیزپلائی۔ملزم عمران نےبدفعلی کی،فیضان اورشبیرنےویڈیوبناکروائرل کردی۔ پولیس کے مطابق ویڈیو وائرل کرنیوالے ملزمان گرفتار ہیں،مرکزی ملزم عمران ضمانت پر ہے ،
Stay tuned with 24 News HD Android App