ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوفناک حادثہ: مسافر بس کو آگ لگ گئی

خوفناک حادثہ: مسافر بس کو آگ لگ گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:موٹروے ایم 4 پنسیرہ کے قریب مسافر بس کو آگ لگ گئی۔
 ترجمان کے مطابق خوفناک حادثہ بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں رونما ہوا جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور جاں بحق  ہو گیا۔
 ترجمان نے بتایا کہ مسافر بس نے ٹرک کو پیچھے سے ہٹ کیا ٹکر اتنی شدید تھی کہ بس میں آگ لگ گئی۔
موٹروے پولیس نے تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔مسافربس ڈی جی خان سے راولپنڈی جارہی تھیں۔مسافر بس میں 43 مسافر سوار تھے۔
سیکٹر کمانڈر نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کی نگرانی کی۔