سٹی 42: مالاکنڈبٹ خیلہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
زلزلے کی شدت5 اور گہرائی 85 کلومیٹر رہی .
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
تاہم تاحال جانی نقصان کی کوئی خبر سامنے نہیں آئی ۔