ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشہور ٹک ٹاکر علیشا زیرو زیرو سیون گرفتار

مشہور ٹک ٹاکر علیشا زیرو زیرو سیون گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مشہور ٹک ٹاکر علیشا زیرو زیرو سیو ن گرفتار ہوگئی 

پشاور کے علاقے گل بہار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشہور ٹک ٹاکر علیشا زیرو زیرو سیون کو غیراخلاقی ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق، علیشا کو حراست میں لینے کے بعد اس کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

 گرفتاری کے بعد علیشاہ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے قوم اور اپنے مداحوں سے معافی مانگی ہے ۔