ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی

 ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی ہوگئی 

نیپرا نے بجلی ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کردی،نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا 

 نوٹیفکیشن  کے مطابق بجلی جولائی 2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی،اطلاق کے الیکڑک اور سرکاری ڈسکوز صارفین پر ہوگا۔

بجلی صارفین کو ریلیف ستمبر کے بلوں میں ملے گا،سی پی پی اے نےجولائی کی ایڈجسٹمنٹ میں ایک روپے69 پیسے فی یونٹ کمی مانگی تھی