ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرتشدد مظاہروں کے بعد نیپالی وزیراعظم نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

پرتشدد مظاہروں کے بعد نیپالی وزیراعظم نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نیپال میں کرپشن اور سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم نے کے پی شرما اولی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق کے پی شرما نے کہا کہ صورتحال ہاتھ سے نکل رہی تھی،مسئلے کا سیاسی حل ڈھونڈنے کیلئے مستعفی ہوا۔

 دوسری جانب کھٹمنڈو میں کرفیو کے باوجود دوسرے روز بھی شہریوں نے پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہوکر احتجاج کیا۔

  کھٹمنڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تمام غیر ملکی پروازیں معطل ہوگئیں۔ گزشتہ روز پرتشدد مظاہروں میں 19 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔