ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکارہ حمیرا چنا کے گھرصف ماتم بچھ گئی  

حمیرا چنا
کیپشن: حمیرا چنا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) معروف گلوکارہ حمیراچنا کی والدہ انتقال کرگئیں۔

حمیرا چنا کی والدہ  کافی عرصہ سے علیل تھیں۔  ان کےا نتقال پر گلوکارہ نصیبو لعل، حمیرا ارشد، ترنم ناز، حديقہ کیانی، سائرہ نسیم، ابرارالحق، جواد احمد ، حامدعلی خان، انوررفیع، عارف لوہار اوردیگر فنکاروں نے حمیرا چنا کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔