ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف سے ڈائریکٹر سی آئی اے ولیم جوزف کی ملاقات

آرمی چیف سے ڈائریکٹر سی آئی اے ولیم جوزف کی ملاقات
کیپشن: COAS Met CIA chief
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ ولیم جوزف برنز کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ’ملاقات کے دوران باہمی امور خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔‘ملاقات میں آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ پاکستان کا خطے میں تعاون جاری رکھنے کا عزم کا اعادہ ,سی آئی اے ڈائریکٹر نے افغان صورتحال پر پاکستانی کردار کی تعریف کی،غیر ملکی عملے کے انخلا، دیگر معاملات میں تعاون کی  بھی تعریف کی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer