ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک فضائیہ کاطیارہ 30 ٹن خوراک اورادویات لے کر افغانستان پہنچ گیا

 پاک فضائیہ کاطیارہ 30 ٹن خوراک اورادویات لے کر افغانستان پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان سے 30 ٹن خوراک اور ادویات لے کر طیارہ افغانستان پہنچ گیا۔ کابل میں پاکستان کے سفیر اور افغان حکام نے امدادی سامان وصول کیا۔

یاد رہے گزشتہ روز پاکستان نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ایک بیان میں کہا تھا کہ فضائی راستے سے فوری امداد کے بعد زمینی راستے سے امداد بھی بھجوائی جائے گی۔پاکستان سے 30 ٹن خوراک اور ادویات لے کر طیارہ افغانستان پہنچا۔ کابل میں پاکستان کے سفیر اور افغان حکام نے امدادی سامان وصول کیا۔