شہزاد خان:برائلر گوشت پھر مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری، آج برائلر مرغی گوشث 16 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا۔
2 روز میں 24 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا، برائلر مرغی کا گوشت 475 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔
برائلر فارم ریٹ 300،ہول سیل 314پرچون 328روپے مقرر، 8 روپے اضافے سے درجن انڈے 315 روپے ہوگئے