ڈالر کی قیمت میں کمی، روپیہ مزید تگڑا 

ڈالر کی قیمت میں کمی، روپیہ مزید تگڑا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 روپے سستاہوکر 280.50 روپے کا ہوگیا. 

اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے کمی سے 296 روپے, برطانوی پاونڈ 5 روپے کمی سے 343 روپے, امارتی درہم 30پیسے کمی سے 76.90روپے, سعودی ریال 40 پیسے کمی سے 74.80 روپے تک گرگیا.