لاہورمیں 2 کروڑ کا ڈاکہ، ڈرائیورنےمالک کو لوٹ لیا

Pakistani Rupee looted in Lahore
Pakistani Rupee

عرفان ملک: فیکٹری ایریا،پنجاب سوسائٹی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکوشہری محمداشرف سے2کروڑ10لاکھ نقدی لوٹ کرفرار ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق شہری اشرف جہلم اورملتان میں پراپرٹی کاکاروبارکرتاہے، اشرف سیالکوٹ سے2کروڑ10لاکھ نقدی لے کرلاہورآیا۔ ڈرائیورظفراقبال نےگاڑی پنجاب سوسائٹی کی طرف موڑلی،  سوسائٹی میں کھڑےڈرائیورکےساتھیوں نےمالک کویرغمال بنالیا۔ ڈرائیورساتھیوں کےہمراہ مالک سے2کروڑ10لاکھ لوٹ کرفرارہوگیا۔