ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) لاہوریوں کیلئے اچھی خبر، شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا جال بچھانے کیلئے 350 نئی بسوں کی خریداری کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت لاہور میں 350 نئی بسیں خریدنے کیلئے قرض لے گی، ایشین ڈویلپمنٹ بینک پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے قرض دینے پر آمادہ ہوگئی، ایشین ڈویلپمنٹ بینک  نے پنجاب حکومت کو رضا مندی کا مراسلہ لکھ دیا،  اے ڈی بی نے پنجاب حکومت کو 31 دسمبر تک منصوبہ بندی مکمل کرنے کی استدعا کردی۔

Sughra Afzal

Content Writer