ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون پولیو ورکرز خمی

لاہور میں پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون پولیو ورکرز خمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت میں پولیو ٹیم پر حملے میں ایک خاتون پولیو ورکر زخمی ہو گئی۔

 پولیو مہم کے دوران عورت نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا تو پولیوورکر نے سمجھانے کی کوشش کی ۔جس پر خاتون نے دو بیٹیوں سے پولیو ورکر پرحملہ کر دیا۔

 اینٹ لگنے سے خاتون پولیو ورکرکاسرپھٹ گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔