ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سونے کی قیمت میں بڑی کمی 

 سونے کی قیمت میں بڑی کمی 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 1968ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ۔

  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2400روپے گھٹ کر2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2058 روپے کمی ہوئی ہے قیمت ایک لاکھ 81 ہزار 584 روپے پر آ گئی ہے ۔

 فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2580روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93روپے پر مستحکم رہی ہے۔