طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کی وجہ بتادی

 طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کی وجہ بتادی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے سیاست سے کنارہ کشی کی وجہ بتادی۔

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے ٹو رنٹو میں صحافیوں سے گفتگو کی جس دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں سیاسی قیادت آئندہ بھی کبھی نہیں ابھر سکے گی، اسی وجہ سے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاست دانوں کے پاس سیاست کرنے کے سوا کوئی اور کام نہیں ہوتا، یہ ہی ان کا کاروبار اور جینا مرنا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer