ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن روانہ

وزیراعظم شہباز شریف مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن روانہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی اپنے بھائی اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں چند اہم فیصلے متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف عمران خان کے لانگ مارچ اور دیگر ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر نواز شریف سے مشاورات کریں گے۔

Ansa Awais

Content Writer