ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سکھر سینٹرل جیل سے قیدی فرار؛ سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ معطل

 سکھر سینٹرل جیل سے قیدی فرار؛ سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  سکھر سینٹرل جیل سے ایک قیدی عبدالجبار کورائی فرار ہوگیا 

 وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری کا واقعے کا سخت نوٹس لیا ۔ آئی جی جیل خانہ جات سندھ قاضی نذیر نے جیل سپرنٹنڈنٹ آغا ذوالفقار پٹھان اور ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ آصف کورائی کو معطل کردیا۔ کارروائی میں ایک جیلر مہدی رضا سمیت اے ایس آئیز امان میتلو، کمال دین چاچڑ، سدھیر و دیگر اہلکاروں پر ایف آئی آر درج کردی گئی

 وزیر جیلز سندھ کا آئی جی کو فوری انکوائری کا حکم دیا اور  ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی