ایف آئی اے نےگردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کرنے والا ہسپتال پکڑ ا لیا

ایف آئی اے نےگردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کرنے والا ہسپتال پکڑ ا لیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)ایف آئی اے نے کچا راوی روڈ سے گردوں کا غیر قانونی ٹراسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑ لیا۔

وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ایف آئی اے کو غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات دیے ہیں ۔

 کارروائی  کے دوران شمع ہسپتال سے دو ڈونر اور دو رسیوور پکڑے گئے،جس میں سے ڈونرز عنصر ریاض کا تعلق چیچہ وطنی سے ہے۔
 ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کھاریاں کے رہائشی امتیاز احمد کو بیس لاکھ روپے میں گردہ لگایا گیاجبکہ فیصل آباد کی بزرگ خاتون شاہین کوثر کو بھی شمع ہسپتال میں غیر قانونی طور پر گردہ لگایا گیاہے ۔