وکلاء پولیس تنازعہ ،سیکرٹریٹ کی بسوں کا روٹ تبدیل

وکلاء پولیس تنازعہ ،سیکرٹریٹ کی بسوں کا روٹ تبدیل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)سیکرٹریٹ کی بسوں کا روٹ آج تبدیل کر دیا گیا ۔
(قیصر کھوکھر)وکلاء پولیس تنازعہ کے باعث سیکرٹریٹ کی بسوں کا روٹ تبدیل کر دیا گیا۔سیکرٹریٹ بسیں آج جیل روڈ روٹ استعمال کریں گے۔
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جاری کردہ مراسلہ کے مطابق سیکرٹریٹ بسوں کا داخلہ مال روڈ پر بند کر دیا گیا ہے اور تمام ملازمین کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ کوئی بھی بس آج مال روڈ پر نہیں جائے گی اور سیکرٹریٹ ملازمین کو متبادل راستوں سے دفتر اور گھروں تک پہنچایا جائے گا۔