ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ لائر کی وکٹ گرتے ہی پٹیل کا چھکا

 چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ لائر کی وکٹ گرتے ہی پٹیل کا چھکا
کیپشن: اکسر پٹیل کی فائل فوٹو

سٹی42: "دبئی کی وکٹ" پر چیمپئینز ٹرافی کے فاینل میں بلیک کیپس کے کیپٹن مچل سینٹنر نے بمشکل تمام شریاس لائر کو کیچ آؤٹ کیا  تو اس ہی اوور میں  اکسر پٹیل نے انہیں چھکا مار دیا۔

اس وقت 60 گیندوں سے انڈیا کو ساٹھ رنز بنانا ہیں۔ انڈیا کے چار بیٹر آؤٹ ہو چکے ہین اور اکسر پٹیل کے  ساتھ کے ایل راہول وکٹ پر ہیں۔ا

نیوزی لینڈ کی کامیابی کا دارومدار وکٹین گرنے پر ہے جبک ہانڈین بیترز کے لےئ وکٹ پر برقرار رہنا ہی سر دست کامیابی ہے۔