کشمور :پولیس کا گیھلپور کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، اغوا ہونے والا مغوی بازیاب

 کشمور :پولیس کا گیھلپور کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، اغوا ہونے والا مغوی بازیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کشمور میں پولیس کا گیھلپور کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، دوران آپریشن پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان بھاری مقابلہ ہوا۔ 

 پوليس  کے مطابق کشمور میں دو ہفتہ قبل شادی کا جھانسہ دیکر اغوا ہونے والا مغوی اللہ ڈتہ چھجن کو بازیاب کرلیا ،ڈاکوں مغوی کو ایک جگھ سے دوسرے جگھ منتقل کر رہے تھے کہ پولیس نے فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی فائرنگ سے ڈاکو مغوی کو چھوڑ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے کچے کے مختلف علاقوں میں ناکابندی کردی گئی ہے۔