آئی جی پنجاب نے متعدد پولیس افسران کے تقرروتبادلے کر دیے

Police officers,transfer.postings,IG Punjab
کیپشن: IG Punjab
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)آئی جی پنجاب نے 13 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جمشید اقبال کو ڈی ایس پی لیگل فیصل آباد تعینات کر دیا ۔ غلام شبیر ڈی ایس پی پیپلز کالونی فیصل آباد تعینات ، طارق ملک ڈی ایس پی لیگل ون فیصل آباد ، شبیر احمد ڈی ایس پی فیکٹری ایریا فیصل آباد ، سیف اللہ ڈی ایس پی لیگل چنیوٹ ، نواز سیال ڈی ایس پی لیگل ٹو گوجرانوالہ ،اختر علی ڈی ایس پی ریجن فیصل آباد ، طارق رانجھا ڈی ایس پی صدر فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے

  ڈی ایس پی محمد طاہر کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد  کی گئیں ہیں۔ ڈی ایس پی ذوالفقار علی بٹ کی خدمات سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے سپرد ،ڈی ایس پی شفقت علی سمن آباد لاہور تعینات، ظاہر محمود ڈی ایس پی ننکانہ تعینات ڈی ایس پی محمد رمضان ڈی ایس پی ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیا۔