سٹی 42: کمشنر لاہور مریم خان کا تبادلہ ہوگیا ۔
نعمان یوسف کمشنرلاہور تعینات ہوگئے ،نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔
پنجاب حکومت نےکمشنر لاہور سمیت 4ڈی سیز کاتبادلہ کردیا۔
شاہد عمران مارتھ کو ڈی سی شیخوپورہ سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔رانا عدیل تصور کو ڈی سی شیخوپورہ تعینات کردیا گیا۔
اسد عباس مگسی کو ڈی سی میانوالی سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔شاہد عمران کاٹھیاکو ڈی سی میانوالی تعینات کر دیا گیا۔
