ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسٹاک ا یکسچینج میں مندی،ڈالرکی قدرمیں استحکام

پاکستان اسٹاک ا یکسچینج میں مندی،ڈالرکی قدرمیں استحکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی جبکہ امریکی ڈالرکی قدرمیں استحکام ریکارڈکیاگیاہے۔
پاکستان اسٹاک ا یکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرہنڈریڈ انڈیکس میں 1564 پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 64 کی سطح پر آ گیا۔

دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ریکارڈکیاگیاہے اورانٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 7پیسے پر برقرار ہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer