عابد چودھری :شاہدرہ ٹاؤن نقب زنی کی واردات ،24 گھنٹوں میں ملزم ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزمان بند دکانوں اورگھر والوں کی غیر موجودگی نقب زنی کی وارداتیں کرتے تھے،شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے سرغنہ عاصم عرف گنجے کو ساتھی عثمان سمیت گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضہ سے ڈیڑھ لاکھ نقد رقم اور آلہ نقب زنی سمیت دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
پولیس نےدوران گرفتاری ملزمان کی بھاگنے کی ناکام کوشش بنا کرمقدمہ درج کر لیا ،مزیدتحقیقات جاری ہیں۔