Stay tuned with 24 News HD Android App زین مدنی : ہالی ووڈ فلم ''گرین لینڈ ٹو ''سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی . فلم کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں. سسپنس سے بھرپور فلم کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا گیا . شیئر کریں: انٹرٹینمنٹ