ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کی افسرشاہی کاکارنامہ سامنے آگیا

محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کی افسرشاہی کاکارنامہ سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: دل کےہسپتال کے ڈین کا چارج گائناکالوجسٹ کو سونپ دیا، جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کےڈین کاچارج گائناکالوجسٹ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج کےسپرد۔

گائناکالوجسٹ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج ہی جے آئی سی کی بھرتیاں کر رہی ہیں، جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا بورڈ آف گورنرز موجود لیکن موزوں ڈین نہیں مل سکا۔ 

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مستقل ڈین کے بغیر ہی کام چلانے کی کوشش، جے آئی سی ، ڈین کیلئے عمر کی حد 70 برس تک کرنے کے باوجود تقرری نہیں ہوسکی