گھونسوں لاتوں کی برسات، دوران فلائٹ مسافرگتھم گتھا، ویڈیو وائرل

Fight of Passengers in Plane
کیپشن: Fight
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فلائٹ کے دوران دو مسافر آپس میں گتھم گتھا ہو گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق فلائٹ کے دوران جگھڑے اور لڑائی کی اکثر ویڈیوز سوشل میڈیا پر آتی رہتی ہیں، مسافر کسی نہ کسی بات پر آپس میں لڑپڑتے ہیں، حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے،یہ واقعہ بنگلہ دیش کی بیمان ایئر لائنز کی فلائٹ میں رونما ہوا، جہاں دوران سفر دو مسافر ایک دوسرے سے کسی بات پر جگھڑپڑے۔
ویؒڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجواں بنا شرٹ پہنے سیٹ پر بیٹھے نوجوان سے لڑ رہا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر