ٹک ٹاک سٹار 'ڈولی' کی شرمناک تصاویر وائرل

ٹک ٹاک سٹار 'ڈولی' کی شرمناک تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) نامور اداکارہ اور بیوٹیشن ڈولی کی اسلحہ کے ساتھ تصاویر وائرل، ڈولی تصاویر میں پسٹل نمایاں کررہی ہیں، ڈولی کہتی ہیں کہ مجھے ایسی تصاویر سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
تفصیلات کے مطابق ماڈل ڈولی کی پسٹل ہاتھوں میں پکڑے تصاویر وائرل ہوگئیں،جب اس سلسلے میں ڈولی سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ایک فوٹو شوٹ کی تصاویر ہیں،پسٹل میں میگزین نہیں تھا اس لئے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا،اگر لوگ اس کو ایشو بنا رہے ہیں تو کوئی بات نہیں، میں ہی خبروں کی زینت رہوں گی۔

ادھرسنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ جس طرح عام شہریوں کو اسلحے کی نمائش کی اجازت نہیں، اسی طرح ڈولی کو بھی پسٹل کے ساتھ فوٹو شوٹ نہیں کروانا چاہئے تھا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer