زاہد چودھری :لاہور جنرل ہسپتال میں خاتون کےہاں 3بچوں کی پیدائش ہو گئی۔
چونگی امرسدھو کی رہائشی اقرا کے ہاں آپریشن کے ذریعے 3 جڑواں بچے پیدا ہوئے،تین جڑواں بچوں میں 2 بیٹے ایک بیٹی شامل ہے۔
پیدائش کے بعد بچے والد اور دادی کے حوالے کر دیئےگئے،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زچہ و بچہ کی حالت تسلی بخش ہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App