ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینچ میں مثبت رجحان

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینچ میں مثبت رجحان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینچ میں ٹریڈنگ کے آغاز میں 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

  جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس اضافہ کے ساتھ ایک لاکھ 84 ہزار 697 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

 یاد رہے کہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 3702 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔