دلہن  نے ایسا  قدم اٹھا لیا، جان کر حیران رہ جائیں گے

Indian bride
کیپشن: Bride file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران کچھ نہ کچھ ایسا ہو جاتا ہے جس پر یقین کرنا بھی مشکل ہوتا ہے۔

شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو انسان ایک ہو جاتے ہیں شادیوں میں اکثردلہا گھوڑے پرسواربینڈ باجے کے ساتھ دلہن کورخصت کرانے آتا ہے لیکن بھارتی شہرامبالا میں ایک دلہن نے یہ روایت تبدیل کردی اورگھوڑے پربیٹھ کربارات لے کردلہا کے گھرپہنچ گئی،اس غیرروایتی بارات میں دلہن کے والدین سمیت عزیزواقارب اوردوستوں نے شرکت کی۔

 دلہا کے گھرپربارات کا استقبال ویسے ہی کیا گیا جیسے دلہن کے گھرآنے والی بارات کا کیا جاتا ہے۔ 

پریا نامی دلہن  کا کہنا تھا کہ میں شروع سے ہی امتیازی سلوک والی روایات کے خلاف رہی ہوں۔یہ سب کرنے میں مجھے اپنے والدین سمیت دلہا اوراس کے گھروالوں کی حمایت حاصل رہی۔