ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سروس ایکٹ ختم کیا تو۔۔ینگ ڈاکٹرز نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

سروس ایکٹ ختم کیا تو۔۔ینگ ڈاکٹرز نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی
کیپشن: City42- Young Doctors
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) ینگ ڈاکٹر زایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت حیلے بہانوں سے ہسپتالوں کی نجکاری کررہی ہے۔ ڈپریشن کے سبب ڈاکٹر خودکشیاں کر رہےہیں۔ سروس ایکٹ ختم کیا تو احتجاج کریں گے۔

وائے ڈی اے کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شیخ زید ہسپتال کے برطرف کیے جانے والے چاروں ڈاکٹروں کو واپس لایا جائے، ان کی بحالی تک میدان سجائے رکھیں گے۔ ہماری آواز کو دبانے کے لئے برطرفی اور ٹرانسفر جیسی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، اپنی آواز بلند کریں گے، احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔

وائے ڈی اے پنجاب  کے صدر قاسم اعوان نے پیر تک احتجاج کا لائحہ عمل دینے کا اعلان کردیا۔

Sughra Afzal

Content Writer