ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالر سستا

 انٹر بینک میں ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی  42 : انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا ۔ 

 اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر  پیسے  3 سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 278.01  روپے سے کم ہوکر  277.98روپے پر بند ہوا ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 پیسے کمی سے  278.95 روپے  کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 53 پیسے کمی سے 293.66 روپے، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 14 پیسے مہنگا ہوکر 354.94روپے پر پہنچ گیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم  76 روپے، سعودی ریال 74.20 روپے پر برقرار رہا ۔