ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی ڈالر کا نیا ریکارڈ، 180 روپے سے تجاوز کرگیا

Dollar price to PKR
کیپشن: Dollar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر  بینک میں ڈالر 65 پیسے کا ہونے کے بعد 178.08 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ایک ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔


 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر