ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کی گورنمنٹ کی جا نب سےاسلام آباد میں پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنا دی گئی۔
وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کیں۔ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنائی گئی ہے۔ یہ سڑک 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک سے تعمیر کی گئی ہے۔پلاسٹک کی پہلی سڑک اسلام آباد کے اتاترک ایوینیو پر بنائی گئی ہے۔
اسلام آباد میں پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک....
— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) December 8, 2021
اس سڑک کی تعمیر میں 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک استعمال کیا گیا ہے @CleanGreenPK #plasticpollution #UNEP pic.twitter.com/qosIEkTmJ6
The first road made of plastic in #Islamabad, around 8 to 10 tons of used plastic has been used in the construction of this road.#PlasticRoad#PakistanZindabad#Pakistani #Pakistan pic.twitter.com/5cHfBsUXEm
— M.A Kilani???? (@PTIearlybird) December 8, 2021