سٹی 42 : لاہور کے علاقے سبزہ زار میں لیاقت چوک کے قریب کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا ۔
ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 39 سالہ شبیر کے نام سے ہوئی، مزدور کو کام کے دوران کرنٹ لگا، موقع پر دم توڑ گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کےپیش نظرمیت متعلقہ پولیس کےحوالے کردی گئی ۔