ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب نے 3 افسران کے تقرر و تبادلے

آئی جی پنجاب نے 3 افسران کے تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42  آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 3 افسران کے تقرر و تبادلےکردیئے ۔ 

ڈی پی اولودھراں کیپٹن(ر)علی بن طارق اٹک کے ڈی پی او تعینات کردیئے گئے ۔ سردارموارہان خان ڈی پی اواٹک سے ڈپٹی ڈائریکٹرمانیٹرنگ ایلیٹ پنجاب لاہور تعینات کردیئے گئے ۔ 

ایس پی بینش فاطمہ کوڈی پی اولودھراں تعینات کردیا گیا ۔