ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 260 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 316 زخمی 

 لاہور میں 260 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 316 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :لاہور میں 260 ؔٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 

 ریسکیو حکام کےمطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 316 زخمی ہوئے،104شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،212معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔