زاہد چوہدری : 315دیہی مراکزصحت کومریم نوازہاسپٹل کانام دیکرٹھیکےپردینےکا فیصلہ کیا گیا ،دیہی مراکز صحت کی 15 ارب روپے سے تزئین و آرائش کی گئی
تزئین و آرائش کے بعد دیہی مراکز صحت کو ٹھیکے پر دینے کا عمل شروع کردیا گیا ،سرجن اور گائناکالوجسٹ،سرجن و اینستھیٹسٹ دیہی مرکز صحت ٹھیکے پر لے سکتے ہیں
گائناکالوجسٹ و اینستھیٹسٹ بھی مل کر دیہی مرکز صحت ٹھیکے پر لے سکتے ہیں،دیہی مراکز صحت ٹھیکے پر دینے کیلئے 13 مئی تک درخواستیں طلب کرلی گئیں ،دیہی مراکز صحت ٹھیکے پر دینے سے 10 ہزار ملازمین فارغ ہونے کا خدشہ ہوگیا ، بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر دینے سے پہلے ہی سات ہزار سے زائد ملازمین فارغ ہوچکے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App