نوجوان نے چیلنج کرکے انوکھا مقابلہ جیت لیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شکرگڑھ میں نوجوان نے چیلنج کرکے انوکھا مقابلہ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ میں ایک نوجوان  نے روزہ افطار کے بعد ساتھیوں کو چیلنج کرکے 50کلو وزن اٹھا کر 10کلومیٹر سفر طے کرلیا۔نوجوان کی اس بہادری کو داد دینے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد ہمراہ ہوگئی۔نوجوان کے بغیر کسی وقفہ سے مسلسل سفر کرکے شکرگڑھ شہر پہنچنے پر شہریوں نے  نعرے بازی کرتے ہوئے نوجوان کا استقبال کیا، اور اس کی حوصلے پر داد دی۔
نوجوان نے ساتھیوں سے کیا چیلنج پورا ہونے پر 50کلو وزنی آلو کی بوری اور 20ہزار نقد انعام جیت لیا۔

Bilal Arshad

Content Writer