ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفے کے دوران اپنی ایک سیلفی ویڈیو جاری کی ہے۔
نور عالم خان کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی مختصر ویڈیو میں وہ کہتے ہیں کہ میں ان سب کو کہتا ہوں کہ ہم سب یہاں پر آئے ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، شکریہ۔
Ghabraana NAHI. pic.twitter.com/gJ4C9kd8oy
— Noor Alam Khan (@NOORALAMKHAN) April 9, 2022
خیال رہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے بلائے گئے قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کیا گیا تھا، اس دوران نور عالم خان نے اپنی یہ مختصر ویڈیو جاری کی۔