ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے

نواز شریف اپنے بیٹوں حسن اور حسین نواز کے ساتھ لاہور پہنچے

سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے۔
نواز شریف 31اگست کو سنگاپور روانہ ہوئے تھے۔حسن نواز شریف،حسین نواز شریف بھی لاہورپہنچ گئے۔
چودھری راحیل منیر اور ڈاکٹر عدنان بھی لاہور پہنچے۔