ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد میں ڈینگی کے 3نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد میں ڈینگی کے 3نئے کیس رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 3 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔

 ڈی ایچ او کے مطابق تینوں مریض اسلام آباد کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں،بھارہ کہو، ترلائی اور علی پور سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

 رپورٹ کے مطابق تینوں مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں،ہائی رسک علاقوں میں بھرپور فوگنگ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔