سٹی 42: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ملتان کے پاس گیلانی ڈومرا ٹینٹس بستی پہنچ گئے
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہم مشکل میں سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیں،,ہم مشکل میں سیلاب متاثرین کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں,ٹینٹ سٹی میں جو ہوسکتا ہے کیا جارہا ہے ،,سب لوگ ملکر بہت محنت کررہے ہیں
ہم اپنی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے ہیں,,دو تین سال پہلے سندھ میں بہت بڑا سیلاب آیا تھا, ہم بیس لاکھ نئے گھر بنارہے ہیں،,سیلاب کے بعد سندھ والا منصوبہ پنجاب میں شروع کیا جائے،بے نظیر انکم سپورٹ سے متاثرین کی مالی مدد ضروری ہے ,ہمارے نمائندے غریب عوام کیساتھ رہیں گے ،ہمارا رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App