سٹی 42: شہر میں موسلا دھار بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہونے لگا
لیسکو کے 80 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ، تکنیکی و فنی خرابیاں پیدا ہونے سے مختلف علاقے بجلی سے محروم ہوگئے
محکمہ موسمیات نے کہا بارشوں کا سلسلہ 9 ستمبر تک جاری رہے گا، ماڈل ٹاؤن، کوٹ لکھپت، گلبرگ، بھاٹی چوک، مسلم ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہورہی ہے ، شہر میں موسلا دھار بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہونے لگا
تیکنیکی و فنی خرابیاں پیدا ہونے سے مختلف علاقے بجلی سے محروم ہو گئے