ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرین ٹاؤن میں جھگڑا؛ ایک شخص زخمی ؛ ملزم گرفتار

گرین ٹاؤن میں جھگڑا؛ ایک شخص زخمی ؛ ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گرین ٹاؤن،ڈولفن سکواڈ کی ون فائیو کال پر کارروائی  پر ملزم ساجدگرفتار ہوگیا ۔
 ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم ساجد نےجھگڑےکےدوران شہری تنویرکوچھری کےوارسےزخمی کیا۔زخمی شہری طبی امدادکیلئےجناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔حالت تسلی بخش ہے۔
گرفتار ملزم سے چھری برآمد ہوئی ، تھانہ گرین ٹاؤن کے حوالےکردیاگیا۔