قیصر کھوکھر:محکمہ خزانہ نےسکولوں کےاساتذہ کی تنخواہوں کابجٹ جاری کر دیا۔
محکمہ سکولزایجوکیشن کوتنخواہوں،دیگراخراجات کیلئے3ارب20کروڑجاری کر دیا،محکمہ جیل کوقیدیوں کےکھانے،تنخواہوں کیلئے5ارب روپےجاری کر دیے گئے،محکمہ ہائرایجوکیشن کو19ارب روپےجاری ہوئے۔
محکمہ ہائرایجوکیشن کواگلے3ماہ کی تنخواہ اورآپریشنل اخراجات کیلئےبجٹ جاری کیاگیا۔
محکمہ خزانہ پنجاب نےیہ بجٹ آن لائن جاری کر دیا۔